پنجاب پولیس کا محرم الحرام کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل
14 جون 2026
آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، ٹریفک پولیس، ڈولفن فورس اور دیگر تمام فیلڈ فارمیشنز سکیورٹی ڈیوٹی میں حصہ لیں گی، جبکہ سیف سٹیز اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے جلوسوں اور مجالس کی مسلسل نگرانی کی جائے گی۔