آئندہ کوئی عہدہ قبول نہیں کروں گا، بانی کے نامزد وزیراعلیٰ کی حکومت کو کوئی نہیں گرا سکتا، علی امین گنڈا پور
9 اکتوبر 2025
پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اہم بیانات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں وزیراعلیٰ بنایا تھا اور جب بانی نے استعفیٰ دینے کا کہا تو انہوں نے فوری طور پر استعفیٰ دے دیا۔ ان کا۔۔۔