وزیراعظم کا چترال میں تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
24 جنوری 2026
لندن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چترال میں برفانی تودہ گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ وفاقی ریسکیو و ریلیف اداروں کو صوبائی حکومت کے تعاون سے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محمد شہبازشریف نے متاثرین۔۔۔