اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج دھماکا، دیوار گرنے سے 5 افراد زخمی
22 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھر کی ایک۔۔۔