گل پلازہ میں زندگیاں بچاتے جامِ شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹر کی نمازِ جنازہ ادا
19 جنوری 2026
کراچی(نیوز ڈیسک) گل پلازہ میں لوگوں کی زندگیاں بچاتے ہوئے جان کی بازی ہارنے والے فائر فائٹر شہید فرقان علی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فرقان ایک بچے کا باپ تھا جو گل پلازہ میں لگی آگ بجھاتے ہوئے انتقال کرگیا، فرقان علی کے اہل خانہ نے اپیل کی ہے کہ۔۔۔