مسلم لیگ (ن) نے مشکلات کے باوجود مؤثر انتخابی مہم چلائی، خواجہ سعد رفیق
9 جون 2026
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے بھی مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کو متاثر کیا، تاہم ان تمام مشکلات کے باوجود پارٹی کی جانب سے 8 نشستیں حاصل کرنا ایک اہم کامیابی ہے۔