ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کا نام ’روښانه قبائل‘ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
7 جنوری 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کا نام ’روښانه قبائل‘ ہوگا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ضم اضلاع کے ترقیاتی پیکج کی تیاری سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع کی معاشی۔۔۔