حماس کی ترجمان القسام بریگیڈزابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق
29 دسمبر 2025
فلسطین (ویب ڈیسک)حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ اور متعدد دیگر رہنماؤں کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی اسرائیل کے خلاف سب سے بڑی مزاحمتی تنظیم حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ ان کے معروف ترجمان ابو عبیدہ، حماس۔۔۔