ڈیجیٹل پاکستان پروگرام؛ ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دیدی
23 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی۔۔۔