سندھ ہائیکورٹ: طارق جہانگیری کی درخواست پر سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی
22 دسمبر 2025
کراچی(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری کے ڈگری معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، وائس چانسلر جامعہ کراچی پروفیسر خالد محمود عراقی۔۔۔