دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان امریکا کا اہم اور کلیدی شراکتدار ہے، سینٹکام
17 مئی 2026
ایڈمرل بریڈ کوپر کا مزید کہنا تھا کہ یہ کامیابیاں پاکستان اور امریکا کی دوستی اور مشترکہ عزم کا براہِ راست مظہر ہیں، امریکا نے دہشتگردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کو اہم اور کلیدی شراکت دار قرار دے دیا ۔