ججزمخالف بیانات، ایمان مزاری کیخلاف توہین عدالت درخواست پر فیصلہ جاری
13 نومبر 2025
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف بیانات پر وکیل ایمان مزاری کیخلاف دائر توہین عدالت درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے ضلعی عدلیہ کے ججز کے خلاف بیانات پر وکیل ایمان مزاری کے خلاف دائر توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے۔۔۔