کراچی میں جعلی سفری دستاویزات بنانے والا غیرقانونی ٹریول ایجنٹ گرفتار
16 مئی 2026
وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کے ذریعے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک غیر مجاز ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بحرین جانے والے ایک مسافر کو مشکوک سفری دستاویزات پر آف لوڈ کیا گیا، جس کے۔۔۔