پیٹرول 1 روپے 96 پیسے سستا ہونے کا امکان ، اوگرا سمری تیار،ذرائع
13 نومبر 2025
اسلام آباد :(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے سمری تیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی ابتدائی ورکنگ تیارکرلی۔۔۔