پولیس اہلکار نے چھاپے کی ویڈیو بنانے پر نوجوان کو گولی مار دی
1 فروری 2026
لیہ (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر لیہ میں سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار کی جانب سے ایک گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق چھاپے کے دوران 20 سالہ نوجوان نوید اکرم نے موبائل فون سے ویڈیو۔۔۔