خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سیٹ اپ کے خدوخال سامنے آگئے
11 اکتوبر 2026
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کے بعد سب سے پہلا ٹارگٹ امن وامان کی بحالی ہے، ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبرپختونخوا میں اسمبلی معطل ہو جائے گی، اسمبلی سٹاف کے اختیارات کو بھی معطل کر دیا جائے گا۔