بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
22 جولائی 2026
ترجمان پاک فوج نے کہا کہ وفاقی ایپکس کمیٹی کے منظور کردہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت "عزمِ استحکام" کے وژن کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف مہم پوری قوت سے جاری رہے گی تاکہ ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔