یورپی یونین کا کراچی میں پانی کی فراہمی اور سیلاب متاثرین کے لیے مالی پیکیج
25 اپریل 2026
یورپی یونین (European Union) نے پاکستان کے لیے 16 کروڑ یورو کے مالی پیکیج کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سندھ کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور کراچی میں پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔ اس سلسلے میں یورپی انویسٹمنٹ بینک اور حکومتِ پاکستان کے درمیان باقاعدہ قرض معاہدوں پر 28۔۔۔