گلگت بلتستان کی سیاسی جماعتیں عبوری آئینی صوبے پر متفق ہوگئی، احسن اقبال
15 اکتوبر 2026
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین نے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کے معاشی استحکام کے لیے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں حصہ دیا جائے۔ گلگت بلتستان کے آئینی اور معاشی مسائل کے حل کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی۔۔۔