بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
27 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی ہے، جسٹس اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث انکی۔۔۔