جوڈیشل کمیشن کا احسن بھون کی ڈگری اصلی ہونے کا اعلان، کیپٹن (ر) صفدر کی شکایت خارج
13 اکتوبر 2026
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس، پنجاب یونیورسٹی اور پاکستان بار کونسل کی تصدیقی رپورٹ پیش، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایک سال کی توسیع کی کثرتِ رائے سے منظوری