ملک میں فتنہ پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ،قومی سلامتی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
9 اکتوبر 2025
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ “ہماری افواج کے جوان اور افسر ملک کی خاطر ہر روز قربانیاں دے رہے ہیں۔ شہداء پاکستان کی عزت، وقار اور۔۔۔