کامران خان ٹیسوری کی نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
15 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ کامران خان ٹیسوری نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالرزاق سیال اور سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا۔۔۔