آئی ایس پی آر کی جانب سے”جرأت کے نشان” کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی
31 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے “جرأت کے نشان” کی ایک سنسنی خیز قسط جاری کر دی گئی ہے، جس میں دہشت گردی کے خلاف برسرِ پیکار جوانوں کی غیر معمولی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ اس خصوصی قسط میں میجر۔۔۔