راولپنڈی: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 افراد گرفتار
1 اپریل 2026
راولپنڈی میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 3 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانہ روات پولیس نے 29 مارچ کو درج کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے شاپنگ کے لیے جانے والی خاتون سے گاڑی میں زیادتی کی تھی، وقوعے میں استعمال ہونے والی۔۔۔