فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس میں مدعی مقدمہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
26 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس میں مدعی مقدمہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کی جس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے مدعی مقدمہ کی۔۔۔