محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی خاموشی سے گزر گئی، کسی بڑی سرکاری تقریب کا انعقاد نہ ہو سکا
10 اکتوبر 2026
عوام اور مختلف سماجی حلقوں کا نامور ایٹمی سائنسدان کی عظیم قومی خدمات پر شاندار خراجِ تحسین، ملک کے تعلیمی و سائنسی اداروں میں دعائیہ مجالس اور سیمینارز کا انعقاد