آج کا عدالتی فیصلہ اعلیٰ عدلیہ کے طے کردہ مسلّمہ اصولوں کے مطابق نہیں ،مریم نواز
23 دسمبر 2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف غیر منقولہ کے قانون مجریہ 2025 کی معطلی پر بیان،،، ان کا کہنا تھا کہ برسوں اور نسلوں چلنے والے زمین اور جائیداد کے مقدمات کو پہلی بار 90 دن میں طے کرنے کی حد مقرر کی گئی،،ہم نے برسوں اور دہائیوں کے ستائے ہوئے۔۔۔