خیبرپختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر میں بارش و برفباری سے موسم مزید سرد
22 دسمبر 2025
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، ہنگو اور چارسدہ کے مقام پر بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ چترال، کالام، مہوڈنڈ اور مالم جبہ میں برفباری کے۔۔۔