بلوچستان کی ترقی کے سفر کا نیا باب ’’بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو‘‘ بھرپور انداز سے جاری
20 دسمبر 2025
حکومت بلوچستان کا بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (بی ایس ڈی آئی) صوبہ میں پائیدار ترقی کا مؤثر ذریعہ بن گیا۔ بی ایس ڈی آئی کے تحت جنوبی بلوچستان کے پانچ اضلاع کیچ، خاران، واشک، چاغی اور پنجگُور میں 137 منصوبوں کیلئے پانچ ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اب تک بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے۔۔۔