میر علی میں خوارج کا خودکش حملہ ناکام، 6 خارجی ہلاک: سکیورٹی ذرائع
17 اکتوبر 2025
میر علی :شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے چھ خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، ایک خارجی نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں گاڑی پھٹ گئی۔۔۔۔