چمن بارڈر: بابِ دوستی مکمل سلامت،افغان طالبان کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
16 اکتوبر 2025
چمن: سکیورٹی ذرائع نے افغان طالبان کے اس جھوٹے دعوے کو بے نقاب کر دیا کہ بابِ دوستی کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بابِ دوستی پاکستان کی جانب اپنی مکمل اصل حالت میں موجود ہے۔ آئی جی ایف سی (نارتھ) نے چمن سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا، جس کا۔۔۔