وزیر خزانہ کی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت،کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات
15 اکتوبر 2025
واشنگٹن : وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات کی، جس میں مڈل ایسٹ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کے خطے کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنرز بھی شریک ہوئے۔ ملاقات کے دوران سینیٹر اورنگزیب نے بطور لیڈ سپیکر شرکاء سے۔۔۔