وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف کے ساتھ ایک ارب ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے پر اظہارِ اطمینان
15 اکتوبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلیٹی (EFF) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی (RSF) کے تحت ایک ارب امریکی ڈالر کے اسٹاف لیول معاہدے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کے معاشی اشاریوں۔۔۔