لاہور پولیس نے 8سالہ بچے زوہیب کو چندگھنٹوں میں بحفاظت تلاش کرلیا
27 اکتوبر 2025
لاہور پولیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب 8 سالہ بچے زوہیب کو چند گھنٹوں میں بحفاظت تلاش کر لیا۔ پولیس کے مطابق زوہیب گھر سے قریبی دکان پر سامان لینے گیا اور واپس نہ آیا جس پر والدین نے اپنے طور پر تلاش کے بعد تھانہ اکبری گیٹ۔۔۔