محکمہ موسمیات نے ملک کے چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی
24 اکتوبر 2025
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی، آنے والے دنوں میں ملک میں سموگ کی سطح میں اضافے کی توقع ہے- محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے،خیبرپختونخوا کے کچھ۔۔۔