ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں طالبان کی آزادیِ اظہار پرپابندیوں کاانکشاف
24 اکتوبر 2025
ہیومن رائٹس واچ نے افغان طالبان کے دورِ حکومت میں آزادیِ اظہار پر پابندیوں اور صحافیوں پر ظلم و جبر کی تفصیلات آشکار کر دی ہیں ،،، رپورٹ کے مطابق طالبان کی آمرانہ پالیسیوں نے افغانستان میں آزاد صحافت کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی تازہ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں۔۔۔