پاک قازقستان مشترکہ مشق دوستریم 5 اختتام پذیر
25 اکتوبر 2025
پاکستان اور قازقستان کے درمیان انسداد گردی کی مشترکہ مشق اختتام پزیر ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مشرکہ مشق دوستریم 5 کی اختتامی تقریب چراٹ میں منعقد ہوئی جس کے مہان خصوصی کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول تھے اس موقع پرقازقستان کے سفیر اور دفاعی اتاشی۔۔۔