باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں،1 دہشتگرد ہلاک،درجنوں زخمی حالت میں فرار
22 اکتوبر 2025
باجوڑ(ویب ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردو کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا جبکہ دیگر زخمی حالت میں فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع باجوڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے۔۔۔