وزیراعظم کی گوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
2 اکتوبر 2025
وزیراعظم شہباز شریف کی گوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ،، اپنے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ اس فلوٹیلا میں چوالیس ممالک کے چارسو پچاس سے زائد امدادی کارکن سوار تھے جنہیں اسرائیلی فوج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے،، وزیراعظم کا کہنا۔۔۔