وفاقی حکومت کا ناراض پیپلز پارٹی کو منانے کا فیصلہ، آج ملاقات شیڈول
1 اکتوبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ناراض پیپلزپارٹی کو منانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں اور پارٹی قیادت سے رابطے شروع کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان آج اہم ملاقات طے پا گئی، پیپلز پارٹی کا وفد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گا جس۔۔۔