امن منصوبے کے نام پر 2 ریاستی فارمولے کو مسترد کرتے ہیں، علی امین گنڈاپور
1 اکتوبر 2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو دو ریاستی فارمولا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپورنے کہا کہ بحیثیت مسلمان و پاکستانی ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، ہم صرف ایک ہی ریاست فلسطین کو مانتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ فلسطینی۔۔۔