لیویز فورس قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردی گئی
6 جنوری 2026
کوئٹہ (نیوزڈیسک) لیویز فورس کو قانونی طور پر بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اے اور بی ایریا کی کیٹیگری کی تقسیم ختم کردی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں یکساں قانون کے نفاذ سے دیرینہ انتظامی ابہام ختم کردیا گیا۔۔۔۔