ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن، امیدواروں کیلئے آخری تاریخ میں13 جولائی تکتوسیع
9 جولائی 2026
واضح رہے کہ ایم ڈی کیٹ پاکستان بھر کے سرکاری اور نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخلے کے لیے لازمی امتحان ہے، جس میں ہر سال ملک بھر سے ہزاروں طلبہ شرکت کرتے ہیں۔ کونسل نے امیدواروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رجسٹریشن سے متعلق تمام ہدایات پر عمل کریں اور آخری تاریخ سے قبل اپنا اندراج یقینی بنائیں۔