شعیب ملک کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
1 مارچ 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ان کی نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ ذاتی زندگی کے حوالے سے قیاس آرائیاں اور جوکس بند۔۔۔