قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کرگئے
20 اکتوبر 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف(Haris Rauf) کے نانا انتقال کرگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا بورڈ حارث رؤف کے اہل۔۔۔