وسیم اکرم نے 50 سال سے بڑی عمر، شنیرا اکرم نے کم عمر افراد کو اہم مشورہ دے دیا
19 اکتوبر 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ بولر وسیم اکرم(wasim akram) نے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ موبائل فون کے استعمال میں تھوڑی کمی لائیں، تاکہ اپنے پیاروں کے ساتھ معیاری وقت گزارنے اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے پر توجہ دے سکیں۔ سابق کرکٹر نے۔۔۔