قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی
17 اکتوبر 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان نے نومبر میں ہونے والے سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلطان ازلان کپ میں شرکت سے پاکستان ٹیم کو انٹرنیشنل ٹیموں سے کھیلنے کا مزید موقع ملے گا اور پاکستان کے کھلاڑیوں۔۔۔