دورہ سری لنکا کیلئے 15 رکنی پاکستان ویمن اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا
18 جولائی 2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان منیبہ علی، عائشہ ظفر، ایمان نصیر، ایمان فاطمہ، حمنہ بلال، ماہم انیس، مومنہ ریاست، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، سائرہ جبین اور شوال ذوالفقار شامل ہیں، تسمیہ رباب، طوبیٰ حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر کے نام بھی شامل ہیں۔پاکستان سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 23 جولائی سے 4 اگست تک کھیلی جائے گی۔