ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے؟
2 فروری 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو میچ کا بائیکاٹ کرنے پر نہ صرف 2 قیمتی پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا بلکہ نیٹ رن ریٹ بھی متاثر ہوگا۔ پاکستان کے میچ۔۔۔